: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لگزیمبرگ، 17 اکتوبر (رائٹر) یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ ہونے
والے انتخابات کو ملتوی کرنے اور تشدد کی وارداتوں کے پیش نظر ڈیموکریٹک
جمہوریہ کانگو پر اقتصادی
پابندی لگا سکتی ہے۔ یورپی یونین کے ایک سفارت کار نے کہاکہ " جمہوریہ كانگو میں انتخابات کے لیے جتنی جلدی ہو، نافذ ر کرایا جانا چاہئے۔ الیکشن کو 2017 سے آگے ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے۔